ارجنٹائن کے صوبہ سان لوئی میں 5.8 شدت کا زلزلہ

ارجنٹائن کے صوبہ سان لوئی میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق منگل کو مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بج کر دس منٹ پر آنے والے زلزلے کا مرکزسطح زمین سے 10کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔