Waqt News
Thursday | December 12, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  •  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  کی سعودی ہم منصب  سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال،علاقائی و عالمی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال
  • وزیر اعظم کی اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے بین الاقوامی کمپنی کے  انتخاب کو نہایت شفاف عمل سے  یقینی بنانے کی ہدایت
  • وزیر اعظم عمران خان سے سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آفیشلز کی  ملاقات
  • کالے کوٹ پہنے گلو بٹوں نے قانون ہاتھ میں لیا۔  فردوس عاشق اعوان 
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلاء کی ہنگامہ آرائی کے افسوسناک واقعہ کی شدید مذمت 
  • اپوزیشن لیڈر کا  سانحہ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی اعلی سطح کی تحقیقات کا مطالبہ
  • نیب میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے، ترجمان کو 3 سال کی توسیع
  • وزیراعظم عمران خان رواں ماہ 4 ممالک کا دورہ کریں گے. ذرائع
  • جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے زرعی شعبے کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے.وزیراعظم عمران خان
  • راولپنڈی ٹیسٹ،5وکٹوں کے نقصان پر سری لنکا کے 202رنز
  • ایتھوپیائی وزیر اعظم سمیت 15 افراد کو نوبیل انعام دے دیا گیا
  • قانون ہاتھ میں لینے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔معاون خصوصی اطلاعات
  • نیب نے مختلف انوسٹی گیشنز اور چار انکوائریوں کی منظوری دے دی۔
  • احتساب عدالت کا شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم
  • بھارتی شہریت سے متعلق نئی قانون سازی مسلمانوں کو تنہا کرنے کی مذموم سازش ہے:صدر
  • کوئٹہ: پشتون آباد میں گیس لیکج سے گھر میں دھماکا، 5 افراد جھلس کر زخمی
  • ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی
  • شام میں ایران میزائل اور خطرناک ہتھیار ذخیرہ کر رہا ہے۔ امریکہ کا انکشاف
  • میانوالی، ٹریفک حادثہ ،1 شخص جاں بحق، 3 زخمی
  • گھوٹکی، سات سالہ بچہ بدفعلی کے بعد قتل
  • ایرانی بحریہ کے کمانڈر کی کراچی میں مصروفیات
  • بغداد میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان خونی جھڑپیں
  • ویتنام ، رہائشی اپارٹمنٹ میں آتشزدگی ، ایک ہی خاندان کے 4افراد ہلاک
  • شہریت ترمیمی بل بھارتی آئین پر حملہ ہے:راہول گاندھی
  • افغانستان :امریکی بیس کے باہر دھماکا ،5افراد زخمی
  • میانمارکی رہنماآنگ سان سوچی اقوام متحدہ کی عالمی عدالت انصاف میں پیش
  • بحری اڈے پر حملہ: امریکا میں زیر ترتیت 175 سعودی ہوا باز طالبعلم گراونڈ
  • بھارت :متنازعہ بل پر مظاہرے،کاروباری مراکز بند
  • راولپنڈی ٹیسٹ:سری لنکا کے خلاف پوری قومی ٹیم کا ڈیبیو
  • فیصل جاوید کا قومی ٹیم کو سری لنکا کی مہمان نوازی کے بجائے میچ جیتنے کا مشورہ

مودی کے بڑے انتخابی دعوے مگر کارکردگی ٹائیں ٹائیں فش

Nov 20, 2019 8:28 AM, November 20, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مودی کے بڑے انتخابی دعوے مگر کارکردگی ٹائیں ٹائیں فش

جہاں تک مودی کی تعلیمی قابلیت کی بات ہے تو انہوں نے جو کچھ سیکھا‘ جو تعلیم حاصل کی وہ انتہا پسند جماعت آر ایس ایس سے حاصل کی۔ بیس سال کی عمر میں وہ آر ایس ایس کے جانثار کارکن کی حیثیت میں کام کررہے تھے۔ان کا سیاسی کیریئر 1985ء میں شروع ہوا جب انہیں بی جے پی کے لیے کام کرنے کا موقع ملا۔ یہاں سے ان کی قسمت بدل گئی۔1995ء میں بی جے پی کو گجرات میں کامیابی ملی اور مودی2001ء میں وزیراعلیٰ بن گئے۔تاہم مودی نے ایسے لوگوں کو اپنے قریب رکھا جو ان کے ساتھ وفادار تھے اور ایسے لوگوں سے فاصلے بڑھا لئے جو اپنے کام کے ماہر اور ذہین تھے۔ میرٹ کو بالائے طاق رکھنے کی یہ خاصیت بھارت کو آج بہت مہنگی پڑ رہی ہے کیونکہ وہ اپنی شخصیت کے حصار سے اب تک باہر ہی نہیں آ سکے۔

ضرور پڑھیں: افغانستان:مارٹرحملے میں 4بچے ہلاک

بھارت میں ایک ایسی بلٹ ٹرین کا منصوبہ شروع ہے جو ممبئی اور احمد آباد کے درمیان پانچ سو کلومیٹر کے فاصلے کو چھ گھنٹوں سے کم کر کے دو گھنٹوں تک لے آئے گی۔تاہم منصوبہ شروع ہوئے دو سال ہو چکے ہیں لیکن ٹرین کے راستے میں جو عوامی مقامات اور لوگوں کے گھر وغیرہ آتے ہیں ان کی ادائیگی اور متعلقہ قانونی مسائل حل نہیں ہو سکے۔ اس منصوبے کیلئے جاپان بڑی سرمایہ کاری کر رہا ہے لیکن یہ مسلسل التوا کا شکار ہے۔اس کے مقابلے میں اگر چین کو دیکھا جائے تو چین نے صرف 2018ء کے دوران ہی اپنے ملک کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک 2800کلومیٹر طویل ٹریک بچھا لیا ہے۔مورخین کے مطابق بھارت اور چین کی معیشت ایک جیسی تھی۔ جبکہ 1990ء میں چین نے تیزی سے سر اٹھایا‘ انقلابی طور پر معاشی اصلاحات کیں اور آگے نکل گیا۔ جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ آج چین کا جی ڈی پی بھارت کے مقابلے میں پانچ گنا زیادہ ہے۔اس سال جون میں بھارت کا جی ڈی پی چھ سالوں کے دوران پانچ فیصد کی کم ترین سطح پر آ چکا ہے۔اس کے باوجود بھارتی حکومت خطرے کی گھنٹیاں نظر انداز کر رہی ہے۔

بھارت کو اس وقت تین بڑے چیلنجز کا سامنا ہے جو ماحول‘ تعلیم اور انتظامی امور سے متعلق ہیں۔ بھارت میں بوسیدہ انفراسٹرکچراس کے ہیلتھ کیئر نظام کو بری طرح متاثر کررہا ہے جس کی وجہ سے کروڑوں لوگوں کی صحت کو مسلسل خطرات لاحق رہتے ہیں۔ غربت اور عدم مساوات بھارتی معاشرے میں رچ بس چکے ہیں اور اس کے لئے لازم و ملزوم دکھائی دیتے ہیں۔ نریندر مودی جو کچھ کرنا چاہتے ہیں وہ فہرست بہت زیادہ طویل ہے۔تاہم تین معاملات پر ہی فوکس کر لیا جاتا تو مجموعی طور پر حالات کافی بہتر ہو سکتے تھے۔ ایسا لگتا ہے بھارت میں ماحول کی تباہی سے کسی کو کوئی پریشانی محسوس نہیں ہو رہی۔ دنیا میں پندرہ آلودہ ترین شہروں میں سے بارہ بھارت میں موجود ہیں جبکہ پانی کے معیار میں بھارت 122ممالک میں 120ویں نمبر پر ہے۔ یہی حال تعلیم کا ہے۔ دھڑا دھڑ لوگ دیہات سے شہروں کا رخ کر رہے ہیں لیکن کسی کو یہ معلوم نہیں کہ اکیسیویں صدی میں روزگار کے حصول کے لوازمات اور ضروریات کیا ہیں۔ ہر کوئی مزدوری اور نوکری کرنا چاہتا ہے لیکن سرکار ہر کسی کو مزدوری اور نوکری کہاں سے دے سکتی ہے۔ لوگوں کو ہنر سیکھنے کی طرف توجہ دلانا بھی تو حکومت کا کام ہے لیکن مودی سرکار کو شاید ان چیزوں کے لئے فرصت نہیں مل رہی۔ بھارت کا تیسرا بڑا مسئلہ انتظامی امور ہیں جو بیوروکریسی کی وجہ سے مسلسل زوال کا شکار ہے۔ برطانوی راج سے آزادی تو مل گئی لیکن ابھی تک ماضی کے وہی فرسودہ اور روایتی انتظامی طریقہ کار موجود ہیں جس کی وجہ سے روز مرہ کے مسائل میں پیچیدگیاں حل ہونے کی بجائے بڑھتی جاتی ہیں۔جدید دور کے تقاضوں سے خود کو لیس کرنے کی بجائے انتظامیہ وہی پرانا فائل سسٹم لے کر مکھی پر مکھی مارنے کو ترجیح دے رہی ہے۔

ماحولیات دنیا کے جدید ممالک کے صف اول کے مسائل میں شامل ہے لیکن بھارت میں سب کچھ الٹ چل رہا ہے۔ چند عشرے قبل جو بندہ بھارت سے کسی اور ملک گیا ہو اور اب واپس آ جائے تو وہ بھارت کی موجودہ حالت پر یقین ہی نہیں کر پائے گا۔ بالخصوص شمالی بھارت پنجاب اور ہریانہ میں ماحول کی جو صورت حال ہے وہ انتہائی ناگفتہ بہ ہے۔کسانوں کی مہربانی سے خطے میں سموگ کا پانچواں موسم تشکیل پا چکا ہے کیونکہ وہ ہر سال باقاعد گی سے فصلوں کو جلا تے رہتے ہیں جس سے لوگوں کے لئے ترقی جیسی چیزوں کے بارے میں سوچنا تو درکنار‘سانس لینا بھی محال ہوچکا ہے۔ آگ کے اس دھوئیں میں گاڑیوں کے ڈیزل اورکوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس اور دیگر آلودہ اجزا شامل ہو چکے ہیں جن کی وجہ سے پورا شمالی بھارت ‘ پاکستان کے شہر لاہور سے لے کر بنگلہ دیش کے ڈھاکہ تک آلودگی کے نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔ یہ آلودہ فضا اس قدر زہریلی ہے کہ اس سے ہر سال بارہ لاکھ افراد جان کی بازی ہار جاتے ہیں اور اس کی وجہ سے خطے میں لوگوں کی اوسط عمر چار سال تک کم ہو رہی ہے۔

زراعت میں ٹیکنالوجی کے آنے سے کچھ نقصانات بھی ہوئے ہیں۔فصلوں کی مشینری کے ذریعے کٹائی کی وجہ سے بھوسہ باقی رہ جاتا ہے جسے جلائے بغیر کوئی چارہ باقی نہیں رہتا۔ ٹیکنالوجی نے فضائی آلودگی کو بہت زیادہ بڑھا دیا ہے ۔۔ مغربی ممالک کو بھی شروع میں یہ مسئلہ درپیش ہوا۔ وہاں بھی جب سموگ جیسے مسائل نے سر اٹھایا تو عوامی دبائو پر حکومت کو پالیسیاں تبدیل کرنا پڑیں جس کی وجہ سے اب وہاں ماحولیاتی مسائل قابو میں ہیں۔ تاہم بھارت میں قومی سطح پر ایسی کوئی پالیسی اپنائی جا رہی ہے نہ ہی مودی سرکار اس بارے میں کوئی ویژن رکھتی ہے۔باتوں کی حد تک تو بہت کام ہو رہا ہے لیکن عملی تدبیر دکھائی نہیں دیتی۔بھارت کو یہ سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ اس ترقی کی قیمت اسے زہریلی فضا ئی آلودگی کی پیداوار کی شکل میں ادا کرنا پڑ رہی ہے جو نئی نسل کے لئے انتہائی تباہ کن ہے کیونکہ جب انہیں صحت مند فضا ہی میسر نہ ہو گی اور وہ سانس ہی نہ لے پائیں گے تو اس ترقی کا کیا اچار ڈالیں گے۔چین کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے لیکن وہاں یک جماعتی حکومت ہے اور وہ فوکس کرتے ہوئے ماحولیاتی پالیسیوں کو نچلی سطح پر عمل درآمد کروا لے گی لیکن بھارت کی منقسم قسم کی حکومت ایسی جمہوریت کے بھنور میں پھنس چکی ہے جو اس قابل بھی نہیں کہ ماحولیاتی پالیسی کی تشکیل اور اس پر عمل درآمد کروا سکے۔

ضرور پڑھیں: ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم ابرآلودرہنے کاامکان ہے

کاغذوں میں دیکھیں تو ماحول کو کنٹرول کرنے کے لئے لمبے چوڑے بھارتی قوانین اور ان کی تہہ در تہہ شقیں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔ایک نیشنل گرین ٹربیونل بھی کہیں کہیں دکھائی دیتا ہے جو قوانین کو عمل درآمد کروانے کی طاقت رکھتا ہے لیکن اس کی حالت بھی عضو معطل جیسی ہے۔پوری دنیا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی افزائش ختم ہو رہی ہے لیکن بھارت واحد ملک ہے جہاں یہ 2005ء سے اب تک دوگنا ہو چکی ہے۔ بھارت میں زمین کی سطح پر موجود 70فیصد پانی آلودہ ہے جب کہ پورے ملک میں دو کروڑ ٹیوب ویلز سے جس تیزی سے پانی نکالا جا رہا ہے اس سے پانی کی بقا ء کے مسائل بھی پیدا ہو رہے ہیں اور پانی زمین سے مزید نیچے جا رہا ہے۔بھارتی کسان جتنا زیرزمین پانی اکیلے استعمال کر رہے ہیں اتنا چین اور امریکہ مل کر بھی نہیں کر رہے۔وہ ایک کلو چاولوں کی پیداوار کے لئے 6ہزار لٹر پانی زمین سے نکال رہے ہیں جبکہ چین میں اتنی ہی پیداوار کے لئے 6سو لٹر پانی استعمال کیا جاتا ہے۔ پچاس سال سے پانی پر کھلی سبسڈی دی جا رہی ہے۔آبپاشی کے لئے پانی مفت ہے جبکہ بیج‘ڈیزل‘ بجلی اور کھادیں لاگت سے بھی کم قیمت پر میسر ہیں۔یوں بھارت میں 70ملین ٹن اناج اور 15ملین ٹن گنا پیدا ہو رہا ہے اور اس کے لئے اتنا زیادہ صاف پانی استعمال ہو جاتا ہے کہ دوسری جانب بھارت میں سالانہ 2لاکھ بھارتی عوام پانی کو ترستے ہوئے ہلاک ہو جاتے ہیں جبکہ کروڑوں ہیپاٹائٹس جیسی بیماریوں کا شکار ہو تے ہیں۔ (جاری ہے)

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اسد اللہ غالب....انداز جہاں

اسد اللہ غالب....انداز جہاں


مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    May 21, 2018 | 15:55
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
متعلقہ خبریں
  • لندن: مودی مخالف بڑے مظاہرے سے قبل اسکاٹ لینڈ یارڈ الرٹ

    Aug 14, 2019 | 17:27
  • نیب میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے، ترجمان کو 3 سال کی ...

    Dec 11, 2019 | 22:16
  • نریندر مودی کا کرتارپورراہداری کھولنےپرعمران خان کاشکریہ

    Nov 09, 2019 | 14:17
  • مودی کشمیریوں کو محکوم بنانے کیلئے طاقت کا استعمال ...

    Oct 18, 2019 | 16:05
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  •  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  کی سعودی ہم منصب  سے ملاقات، ...

    Dec 11, 2019 | 23:51
  • وزیر اعظم کی اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے بین الاقوامی کمپنی ...

    Dec 11, 2019 | 23:43
  • وزیر اعظم عمران خان سے سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آفیشلز کی  ملاقات

    Dec 11, 2019 | 23:39
  • کالے کوٹ پہنے گلو بٹوں نے قانون ہاتھ میں لیا۔  فردوس عاشق ...

    Dec 11, 2019 | 23:32
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ...

    Dec 11, 2019 | 23:18
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • سری لنکا شکریہ!!!!

    Dec 11, 2019
  • کروڑوں تنخواہیں لینے والوں نے کرکٹ کابیڑہ غرق کر ...

    Dec 11, 2019
  • ’’شہ رگ ‘‘ کے بارے میں بے اعتنائی

    Dec 11, 2019
  • جہاد لیکن کس قیمت پر

    Dec 11, 2019
  • بھارت کے متعصب فیصلے، خطے کے امن کیلئے خطرہ!!!!

    Dec 11, 2019
  • 1

    وزیراعظم عمران کی جمہوری طرز حکمرانی کی وکالت اور سیاسی محاذآرائی کی تلخ ہوتی فضا

  • 2

    مخدوم شاہ محمود کا بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ

  • 3

    اورنج ٹرین کا ٹرائل رن

  • 4

    علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کو بڑا خطرہ بھارتی عزائم سے لاحق ہے

  • 5

    پاک روس 9‘ارب ڈالرکے دفاعی معاہدوں کا امکان

  • 1

    بدھ‘ 13 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 11 ؍ دسمبر 2019ء

  • 2

    منگل‘ 12 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 10 ؍ دسمبر 2019ء

  • 3

    پیر ‘ 11 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 9 ؍ دسمبر 2019ء

  • 4

    اتوار‘ 10؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 8؍ دسمبر 2019ء

  • 5

    ہفتہ‘ 9؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 7؍ دسمبر 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں

    Dec 11, 2019
  • جنونی مودی کا ‘‘ریپ ستان‘‘

    Dec 11, 2019
  • عبرت ناک

    Dec 11, 2019
  • ٹرمپ اِن ٹربل

    Dec 10, 2019
  • ہاتھ الٹا گھما کر کان پکڑنے کی کوشش

    Dec 10, 2019
  • فردوس

    Dec 11, 2019
  • تلخ حقیقتیں

    Dec 11, 2019
  • یک طرفہ محبت

    Dec 11, 2019
  • گھبرانے کی نہیں صبر کی ضرورت ہے

    Dec 11, 2019
  • دسمبر میںوفات پانے والی علمی ادبی شخصیات

    Dec 11, 2019
  • 1

    حکومت انصاف فراہم کرے

  • 2

    آ ئی جی پولیس پنجاب کی توجہ کیلئے

  • 3

    اتنا نہ بڑھا پاکی ٔ دامن کو

  • 4

    صفائی کی ناقص کارکردگی

  • 5

    آپکا یہ ہفتہ کیسا گزرے گا

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    اللہ کے حضورجوابدہی!

  • 2

    حضرت عتبہ بن غزوان کا ایک خطبہ

  • 3

    کثرتِ دنیا سے اندیشہ (۵)

  • 4

    کثرتِ دنیا سے اندیشہ(۴)

  • 5

    کثرتِ دنیا سے اندیشہ (۳)

  • 1

    عزائم اور مقاصد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    مسلم قوم

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    مسلم لیگ

  • 1

    بانگِ درا

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    بانگِ درا

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • 5

    ارمغانِ حجاز

منتخب
  • 1

    سعودی عرب، پورے خاندان کےلئے ایک فائنل ایگزٹ ویزا

  • 2

    روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  • 3

    بھارت:بد اعتقادی کی انتہا،6سالہ بچے کو بھگوان کا درجہ دے کرپوجا شروع کر دی

  • 4

    تھپڑ کھانے کے بعد عائزہ خان کا ردعمل آگیا

  • 5

    اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی عمران حکومت

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 3

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 4

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 5

    ہریانہ:شادی کی پہلی سیلفی زندگی کی آخری تصویر ثابت ہوئی

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group