مختلف سکولوں کے طلبہ و اساتذہ کا نظریہ پاکستان ٹرسٹ کا دورہ
لاہور (پ ر) گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول‘ موراں والاکی طالبات اور اساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ لاہور اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ مسجد سٹاپ گرین ٹائون‘لاہورکی طالبات اور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ، -1شاہراہِ نظریۂ پاکستان‘ جوہر ٹائون‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔