سرکاری ملازم محض مملکت کے خادم کی حیثیت رکھتے ہیں‘ آپ اپنے ملک کی فلاح و بہبود اور ترقی کیلئے غور و فکر کریں اور طریقے اور تدابیر سوچیں‘ ہم میں سے بڑے سے بڑا اور چھوٹے سے چھوٹا ہر کوئی مملکت پاکستان کا ملازم اور خادم ہے۔
(افسران حکومت سے خطاب‘ سبی۔ 14 فروری 1948ئ)
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024