نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں پاکستان سے تعلق کے الزام میں ایک اور شہری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاکستان سے تعلق میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ۔
پاکستان سے تعلقات کے الزام میں ایک اور بھارتی شہری گرفتار
May 20, 2025