فرمودہ اقبال 

May 20, 2025

آج کل کے مسلمانوںکواپنے مقام رفیع کا بخوبی احساس کرتے ہوئے اسلام کے بیادی اصولوںکی روشنی میں اپنی سماجی زندگی کی ازسر نوتشکیل کرنی چاہیے۔علاوہ ازیںانہیںاس روحانی جمہوریت کوبھی پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہیے جواسلام کی غایت اولیٰ ہے۔

مزیدخبریں