فیروزوالہ:منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن ،لاکھوں مالیت کی منشیات برآمد

May 20, 2025

فیروزوالہ( نامہ نگار)ڈی پی اوشیخوپورہ بلال ظفر شیخ کی ہدایت پرپولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری۔پولیس نے چھاپہ مار کر بدنام منشیات فروش امجد عرف ماجھا سکھ کوگرفتار کر کے ان کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی اعلی کوالٹی کی 3 کلو منشیات برآمدکر لی۔ ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کیخلاف کڑیک ڈاؤن جاری ہے۔

مزیدخبریں