فیروزوالہ :وارداتیں،شہری لاکھوں  کی نقدی،قیمتی سامان محروم

May 20, 2025

 فیروزوالہ (نامہ نگاد) لاہور روڈ کوٹ عبدالمالک ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل سوار کو روک کر لوٹ ڈاکواس سے نقدی اور 2 موبائل چھین کر لے گئے۔ 3 مسلح ڈاکوؤں نے گارمنٹس کی دکان میں گھس کرمالک کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنالیا جبکہ واردات میں مزاحمت پر ڈاکوؤں نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا متاچرہ تاجر نومی کے مطابق ڈاکو 2 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے

مزیدخبریں