جیسمین پاؤلینی نے اٹالین  اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

May 20, 2025

لاہور(سپورٹس رپورٹر)اٹلی کی ٹینس کھلاڑی جیسمین پاؤلینی نے اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ڈبلیو ٹی اے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 29 سالہ میزبان ٹینس سٹار جیسمین پاؤلینی نے خواتین کے سنگلز مقابلوں فائنل میں 21 سالہ امریکی ٹینس سٹار اور 2023 کی یوایس اوپن چیمپئن کوکوگف کو شکست دیکر 40 سال بعد ہوم ٹائٹل جیت لیا۔

مزیدخبریں