لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کے اوپننگ بیٹر احمد شہزاد پی ایس ایل 10 سے باہر ہونے کے بعد پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کی حمایت میں سامنے آگئے۔ توقعات کا بوجھ ہمیشہ ایک کھلاڑی پر ہی کیوں پڑتا ہے۔ باقی 10 کیا کررہے ہیں؟۔
بابر اعظم پرتوقعات کا بوجھ ،باقی 10 کھلاڑی کیا کررہے ہیں :احمد شہزاد
May 20, 2025