گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)سابق صوبائی ممبر ایم کیو ایم چوہدری شوکت منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج نے جس طرح تاک تاک دشمن کے جہازوں کو نشانہ بنایا ہے کہ پاک فوج نے پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے، بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈہ ایک دن میں ختم ہو گیا جب پاک فوج نے دشمن کی چوکیوں ہیڈ کوارٹر اور جہازوں کو نشانہ بنایا تو بھارت گھٹنے ٹیک دئیے اور ٹرمپ کے آگے رونا شروع کر دیا کہ کسی نہ کسی طرح جنگ بندی کی جائے ۔
پاک فوج نے پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا : شوکت منیر
May 20, 2025