ٹریڈ ایکٹ منظور کروانے میںعلی ہمایوں کی کاوشیں شامل ہیں: آصف اسلم

May 20, 2025

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)گوجرانوالہ ایوان صنعت و تجارت کے سینئر راہنما اسلم ابراہیم انصاری، سابق ایگزیگٹو ممبر چیمبر بابو آصف اسلم انصاری، ایگزیگٹو ممبر بابو شہزاد اسلم انصاری اور چودھری شاہد محمود نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ٹریڈ ایکٹ منظور کروانے میں چیمبر آف کامرس کے جواں سال رہنما علی ہمایوں بٹ کی خصوصی کاوشیں شامل ہیں، ہم امید کرتے ہیں کہ رواں سال ستمبر میں علی ہمایوں بٹ چیمبر آف کامرس کی صدارت کا منصب سنبھالیں گے۔

مزیدخبریں