آپریشن بنیان مرصوص پر بھارت کی چیخیں پوری دنیا نے سنی:ملک عبدالمتین

May 20, 2025

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ء ملک عبدالمتین اعوان سابق چیئرمین یونین کونسل (5 )نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص پر بھارت کی چیخیں پوری دنیا نے سنی اور رافیل کو تباہ ہوتے دیکھا ہے،’’گودی میڈیا‘‘ نے صرف اور صرف اپنی ٹی آر پی کی خاطر بھارتی عوام کو بے وقوف بنایا، اشتعال انگیزی پھیلائی اور مودی حکومت کو تاریخی نقصان پہنچایا ہے۔ 

مزیدخبریں