نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)سٹی پریس کلب نارنگ کا اجلاس صدر میاں محمدمعظم نواز کی زیرصدارت ہوا جس میں چیئرمین شاہدیوسف وائس چیئرمین اعظم علی باجوہ چیئرمین سپریم کونسل شکیل احمدمغل نائب صدر ظہیرارشدمغل جنرل سیکرٹری محمدصاحب میو انفارمیشن سیکرٹری ولیداٹھوال ممبران سیٹھ وقاص علی عثمان مان محسن رشید شاہد محمود بٹ ناصرمحمود اعوان لیگل ایڈوائزر مرزا عبدالباسط ایڈووکیٹ نے شرکت کی شرکاء نے آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر پاک فوج اور عسکری قیادت کو خراج تحسین پیش کیا۔
سٹی پریس کلب نارنگ کا اجلاس پاک فوج کو خراج تحسین پیش
May 20, 2025