قصور(نمائندہ نوائے وقت+ نامہ نگار) موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر محکمہ سول ڈیفنس میں رضاکاروں کی بھرتی کا عمل جاری ہے۔ محکمہ سول ڈیفنس کی طرف سے جاری کردہ اشتہار کے مطابق تنظیم شہری دفاع جنگ یا ہنگامی حالات میں شہریوں کو بھرپور تحفظ فراہم کرتی ہے۔
قصور: موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر محکمہ سول ڈیفنس میں رضاکاروں کی بھرتی جاری
May 20, 2025