ملزم گرفتار‘ چرس برآمد

May 20, 2025

پھول نگر (نامہ نگار) ایس ایچ او تھانہ سٹی انجینئر عامر اسلم نے سب انسپکٹر خالق کے ہمراہ کریک ڈاؤن کے دوران عبدالرحمن منشیات فروش گرفتار کر لیا ملزم کے قبضہ سے ڈیڑھ کلوگرام سے زائد چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

مزیدخبریں