قصور (نمائندہ نوائے وقت) کھیتوں سے نامعلوم خاتون کی جلی ہوئی نعش برآمد ہوئی۔قصور کے علاقے نھووالا میں فصل مکئی کے کھیتوں سے 40 سالہ نامعلوم خاتون کی جلی ہوئی نعش برآمد ہوئی، جس کی گردن اور بوڈی پر کٹ کے نشانات ہیں،پولیس تھانہ صدر مصروف تفتیش ہے۔
قصور: نامعلوم خاتون کی جلی ہوئی نعش برآمد
May 20, 2025