Waqt News
Monday | June 27, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • عمران خان کا دورہ لاہور:ضمنی انتخابات کی مہم سنبھال لی
  • کیا پاکستان سعودی عرب سے ادھار تیل کا دورانیہ بڑھا پائے گا؟
  • وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز پر خریداری کیلئے استعمال ہونے والا ون ٹائم پاس ورڈ سسٹم ختم کر دیا
  • منکی پاکس سے صحت کی ہنگامی صورتحال کا خطرہ نہیں. عالمی ادارہ صحت
  • صدر مملکت کی پاکستانی نوجوان احمد نواز کو آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

 آرٹیکل موجودہ گرمی کی لہر اور حکومتی اقدامات  

May 20, 2022 7:39 AM, May 20, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 آرٹیکل موجودہ گرمی کی لہر اور حکومتی اقدامات  

حضرتِ علی کرم اللہ وجہہ سے سوال کیا گیا اگر کسی شخص کی قیمت طے کرنا چاہیں تو اسکا معیار کیا ہو سکتا ھے؟ مولا علی نے جواب دیا" احساس زمہ داری " جس شخص میں جتنا احساس زیادہ ہو گا وہ اتنا ہی زیادہ قیمتی ہو گا  اییے ہم اس قول کی رو سے دیکھتے ہیں کہ موجودہ حکومت نے مشکل ترین حالات میں اقتدار کی باگ ڈور سنبھالنے کے بعد اپنی قومی زمہ داریوں کو احساس زمہ داری کے  ساتھ موجودہ درپیش مسائل کو کس طرح سنجیدگی سے حل کررہی ھے موجودہ حکومت کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ھے جن میں ایک چیلنجز کا تزکرہ کروں گا وہ ھے گلوبل وارمنگ اور بڑھتی ہوئی الودگی کے باعث ہیٹ سٹروک سے پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنا کر عوام کی زندگیوں کو تحفظ دینا ھے موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں اس سال موسم بہار اتے ہی گرمیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ھے گرمی کی لہر میں اضافہ ہوا ہے طویل اور زیادہ درجہ حرارت میں اضافہ کی وجہ سے شمال میں گلیشیئر تیزی سے پگھل رہے بڑھتا ہوا ماحولیاتی انحطاط ملک کے لئے ایک خطرے کے طور پر ابھرا ہے پاکستان نے گزشتہ 20 سالوں میں 152 شدید موسمی واقعات دیکھے ہیں اور اقوام متحدہ نے پاکستان کو سب سے زیادہ خشک سالی سے متاثرہ 23 ممالک میں شامل کیا ہے اور موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے دس ممالک میں شامل ہے یہ صرف پانی کی کمی یا درجہ حرارت میں اضافے کا معاملہ نہیں ہے بلکہ گرمی کی لہر سندھ کی زراعت کو متاثر کرے گی  شدید گرمی کی لہر کے اثرات انسانی  زندگیوں پر نظر ایں گے  ہیٹ ویو کی وجہ سے ملک بھر میں فصلیں بھی متاثر ہوییں سخت گرمی کی وجہ سے کنوں اور ام کی فصل کو بھی نقصان پہنچا ھے چولستان میں پانی کی قلت کی وجہ سے مویشی بھی ہلاک ہو رھے ہیں اس گھمبیر صورتحال سے نمٹنے کیلئے موجودہ حکومت تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ ملکر مربوط اور موثر اقدامات کو یقینی بناے میں مصروف عمل ہیں اور عملی اقدامات کو یقینی بنایا جارھا ھے تاکہ موجودہ گرمی کی لہر سے  اور گلوبل وارمنگ سے ملک میں پیدا ہو نیوالی صورتحال کے پیش نظر ہنگامی اقدامات کو یقینی بنایا جاے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمن نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر پریس کانفرنس کرتے ہوے بتایا  ہے کہ وزیراعظم نے موجودہ ہیٹ ویو اور جی ایل او ایف کے واقعات سے نمٹنے کیلئے ڈیزاسٹرمینجمنٹ کی کوششوں کو تیز کرنے کے لئے قومی ٹاسک فورس تشکیل دی ھے جو موجودہ صورتحال پر کڑی نظر رکھے گی  مربوط اور موثر حکمت عملی کے تحت اقدامات کو یقینی بنائے گی  شیری رحمان اس بات پر زور دیتے ہوے کہا ھے  موجودہ ہیٹ ویو کے دوران عوامی آگاہی کی اشد ضرورت ہے، یہ ہیٹ ویو جون تک جاری رہے گی عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں رواں سال مون سون میں سیلاب کا خطرہ بھی ھے  پاکستان میں ہر سال شہروں میں بارش کی وجہ سے سیلاب آتے ہیں اور جاری موسمیاتی تناظر میں یہ خطرہ پہلے سے بڑھ چکا ہے جس کیلئے تمام تر ممکنہ اقدامات مکمل کر رہے ہیں۔ہم نے سندھ اور پنجاب میں ایک ایک ہزار سے زائد ہیٹ ویو مراکز قائم کئے ہیٹ ویو کے عوام پر سنگین اثرات مرتب ہوں گیمحکمہ موسمیات نے جون تک ہیٹ ویو کا عندیہ دیا ہے وزارت اس سلسلے میں صوبوں کو ایڈوائزری بھی جاری کر رہی ھے اگاہی ضروری ہے محکمہ موسمیات موسم کے بارے میں جدید ترین اپ ڈیٹس اور ایڈوائزری جاری کر رہا ہے عوام کو تازہ ترین صورتحال سے باخبر رکھے گا ملک کے مختلف حصوں میں زیادہ  درجہ حرارت کی حالیہ لہر کے تناظر میں وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی ہدایت پر قومی ادارہ صحت نے ہیٹ سن سٹروک  سے متعلق ہدایت کیلئے ایڈوائزری  جاری کر دی ہے  یہ ایڈوائزری ہیٹ/ سن سٹروک کی روک تھام کیحوالیسیبروقت اور مناسب اقدامات کے لئے صحت کے متعلقہ اداروں کو جاری کی گئی ہیایڈوائزری کے مطابق ہیٹ اسٹروک ایک ایسی طبی حالت ہے جس کابروقت مناسب علاج نہ کیا جائے تو یہ جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔اسکی علامات میں گرم اور خشک جلد، کمزوری یا سستی، بخار، سردرد، اور دل کی دھڑکن کا تیز ہونا شامل ہے۔ ہیٹ سٹروک کابروقت مناسب طریقے سے علاج نہ کیا جائیتو یہ موت کا سبب بن سکتا ہے یا اعضا کو نقصان پہنچا سکتا ہے یا معذوری کا سبب بن سکتا ہے شیر خوار، 65 سال سے زائد عمر کے افراد ، ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض، ایتھلیٹس اور آٹ ڈور کام کرنیوالے ورکرز کو ہیٹ اسٹروک کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ایڈوائزری میں مندرجہ ذیل احتیاطی تدابیر پر بھی زور دیا گیا ہے گرم موسم میں زیادہ پانی پئیں

آزاد کشمیر کابجٹ پیش کردیا گیا،سرکاکری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

  زیادہ  درجہ حرارت والی جگہوں پر براہ راست سورج کی روشنی میں جانے سے گریز کریں سر کو ٹوپی سے ڈھانپیں  اور ہلکے رنگ کے ڈھیلے کپڑے پہنیں براہ راست سورج کی روشنی میں کام کرنے والے افراد کو وافر مقدار میں پانی/ مشروب کا استعمال کرنا چاہیے ایڈوائزری  میں تعلیمی اداروں/اسکولوں کو ہدایات دی گئی ہیں  کہ طلبہ پر شدید گرمی کے اثرات کو کم کرنے  کے لئے  مناسب اقدامات کیے جائیں  بچے اور نوجوان گرمی  کا زیادہ شکار ہوتے ہیں اور اس لیے اسکولوں میں انتہائی گرم موسم سے منسلک خطرات کے لیے تیاری اور ان کا انتظام کرنے کے لیے اقدامات کرنے چاہییں طلبا کو شدید گرم موسم میں ہیٹ سٹروک سے بچانے کے لئے  ٹھنڈی اندرونی جگہ کا انتظام کیا جائے بیرونی کھیل کی جگہوں کو سایہ دینے کے لیے مصنوعی شیڈنگ کینوپی، ٹینٹ، سیل، چھتری کا استعمال کریں واٹر کولرز کی تعداد میں اضافہ کریں پینے کے پانی تک رسائی میں اضافہ طلبا کو ہائیڈریٹ رکھنے کے لئے پینے کے پانی تک رسائی میں اضافی کیا جائے بجلی کے پنکھے ورکنگ حالت میں ہوں ہائی بلڈ پریشر کے مریض، ایتھلیٹس اور آٹ ڈور کام کرنیوالے ورکرز کو ہیٹ اسٹروک کا زیادہ خطرہ ہوتا ھے میں سمجھتا ہوں حکومت کو موسمیاتی تبدیلی کے عالمی کنونشن میں پاکستان کا  حصہ ھے پر عمل درآمد میں تیزی لانا ہو گی حکومت اپنی زمہ داریوں سے با خبر ھے۔

وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے معاشی بحران کا ذمہ دار نیب اور عمران خان کو ٹھہرا دیا

  میں سمجتا ہوں  ماحول۔دوست پالیسیاں اور عوام میں اس سلسلے میں آگاہی وقت کی اہم ضرورت ھے ہمیں اپنے جنگلی اور ابی حیات کا تحفظ کرنا ہو گا تعلیمی اداروں میں ماحولیاتی تحفظ کی تدریس کو لازمی قرار دینا ہو گا اپنے شہروں کو کنکریٹ جنگل بننے سے روکنا ہو گا جس کے نتیجے میں جنگلات اور جنگلی حیات کا تیزی سے خاتمہ ہورھا ھے صاف توانائی اور کلین انرجی کو فروغ دینا ہو گا اور اس سلسلے میں عملی اقدامات کرنا ہوں گے  شہروں میں کاربن کے اخراج کو ریگولیٹ کرنے کیلئے عملی اقدامات کرنے ہوں گے اخر میں عوام سے اپیل کرتاہوں موجودہ حکومت تمام سٹیک ہولڈرز اور متعلقہ اداروں کے ساتھ ملکر اس گرمی کی لہر سے نمٹنے کیلئے بھر پور خصوصی اقدامات کو عملی جامہ پہنانے میں مصروف ھے جس طرح کرونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے حکومت کی احتیاطی تدابیر پر عمل کیا ھے کرونا وائرس کی اس جنگ میں پاکستان نے کامیابیاں حاصل کیں ہیں اسی طرح اییے ہم سب ملکر کر ایک اچھے اور زمہ دار شہری کا ثبوت دیتے ہوے حکومت اور متعلقہ اداروں کی گاییڈ لایینز پر عمل کریں اور ہم سب کو احساس زمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوے ایک قیمتی شخص بننا ھے میری خدا پاک سے دعا ھے وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ھے وہ کائنات کا خالق ومالک ھے ہر چیز اس کے تابع ھے خدا ہم سب کو اپنی حفظ اور امان میں رکھے

دو جولائی کو پریڈ گراونڈ میں احتجاجی جلسہ،عمران خان نے ملک بھر سے شہریوں کو نکلنے کی کال دیدی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • عمران خان نے رمیض راجہ کو بلاک کردیا؟

    Jun 25, 2022 | 17:07
  • شیخ رشید کا اہم ویڈیو پیغام

    Jun 25, 2022 | 19:46
  • روسی ساختہ میزائل کا یو ٹرن‘ واپس آکر اپنے ہی لانچر سے ٹکرا ...

    Jun 25, 2022 | 12:09
  • اشرافیہ کی شامت  

    Jun 26, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کیا پاکستان سعودی عرب سے ادھار تیل کا دورانیہ بڑھا پائے گا؟

    Jun 26, 2022 | 20:38
  • وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز پر خریداری کیلئے استعمال ہونے ...

    Jun 26, 2022 | 19:09
  • منکی پاکس سے صحت کی ہنگامی صورتحال کا خطرہ نہیں. عالمی ادارہ ...

    Jun 26, 2022 | 18:47
  • صدر مملکت کی پاکستانی نوجوان احمد نواز کو آکسفورڈ یونین کا ...

    Jun 26, 2022 | 18:33
  • نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کروانے کے لیے اہم اجلاس

    Jun 26, 2022 | 18:26
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  انسدادِ منشیات کے عالمی دن کے موقع پر ڈائریکٹر ...

    Jun 26, 2022
  • اشرافیہ کی شامت  

    Jun 26, 2022
  •  پی ایس ایل سے کمانے والے اور متنازع کے پی ایل!!!!!!

    Jun 26, 2022
  • سپر ٹیکس سے عوام کو کیسے بچایا جائے!!!!!!

    Jun 25, 2022
  • مہناز اکبر عزیز سے ارکان د انیال عزیز کی صحت بارے ...

    Jun 25, 2022
  • 1

    حکومت کا ترمیمی فنانس بل اور مافیاز کے عزائم

  • 2

    نئے بلدیاتی نظام کی منظوری 

  • 3

    بھارتی گجرات میں مسلم کش فسادات  اور مودی کی بریت

  • 4

    قومی معیشت کا بہتری کی جانب سفر

  • 5

    بھارت میں اسلاموفوبیا عالمی برادری ٹھوس کارروائی کرے

  • 1

    اتوار ،26 ذیقعد 1443ھ،26 جون 2022 ء

  • 2

    ہفتہ  ،25  ذیقعد 1443ھ،25 جون 2022 ء

  • 3

    جمعۃ المبارک  ،24  ذیقعد 1443ھ،24 جون 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’کسے سچ کہیں، کسے جھوٹ جانیں ‘

    Jun 26, 2022
  • احمد ریاض، بڑا شاعر، عظیم انسان

    Jun 26, 2022
  • دوسرا حملہ

    Jun 26, 2022
  • راجا رنجیت سنگھ کی برسی میں سِکھ یاتری

    Jun 26, 2022
  • حبیب جالب : جہدِ مسلسل کی علامت (4)

    Jun 26, 2022
  •                   غریبوں کی عزت نفس مجروح نہ کریں 

    Jun 26, 2022
  • آب زم زم کا معجزہ

    Jun 26, 2022
  •  پنڈاری

    Jun 26, 2022
  • ’’کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے‘‘

    Jun 26, 2022
  • عادات کے گلاب

    Jun 26, 2022
  • 1

      پانیوں کے درمیاں

  • 2

    صنعتوں پر سپرٹیکس

  • 3

    ٹی کپ

  • 4

    سڑک مرمت کرائی جائے

  • 5

    اور سائل کو جھڑکو مت!

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام (۳)

  • 2

    عالمگیر پیغام ( ۲)

  • 3

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 1

    کامیاب و کامران

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر 

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    بانگ درا

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group