Waqt News
Sunday | June 26, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • عمران خان کا دورہ لاہور:ضمنی انتخابات کی مہم سنبھال لی
  • کیا پاکستان سعودی عرب سے ادھار تیل کا دورانیہ بڑھا پائے گا؟
  • وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز پر خریداری کیلئے استعمال ہونے والا ون ٹائم پاس ورڈ سسٹم ختم کر دیا
  • منکی پاکس سے صحت کی ہنگامی صورتحال کا خطرہ نہیں. عالمی ادارہ صحت
  • صدر مملکت کی پاکستانی نوجوان احمد نواز کو آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

کرسی رے کرسی !!! 

May 20, 2022 6:57 AM, May 20, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کرسی رے کرسی !!! 

کرسی اب محض کرسی نہ رہی تھی بلکہ چہرہ بدلنے کے فن میں طاق ہو چکی تھی۔ اس کی ٹانگیں امر بیل کی طرح پھیل کر آکٹوپس کی صورت اختیار کر چکی تھیں۔جس میں نہ صرف ماحول میں ضم ہو جانے کی زبردست صلاحیت تھی بلکہ رنگ بدلنے سے لے کر اپنی جلد کی بناوٹ بدلنے اور وقت ضرورت مختلف شکلیں اختیار کر کے دوست ،دشمن اور عوام جیسے بدھو شکار کو کھلا دھوکا دینے کی اضافی صلاحیت بھی پنپ رہی تھی۔یہ بازی گر کھلا دھوکا دے رہے تھے۔ یہ سودا خوب بک رہا تھا اور کھلی آنکھوں کے باوجود بھی عوام دامن بھر دھوکا کھانے کے لیے براضی و رضا تیار تھی ۔اس کی لیے یہ چیخ و پکار اور ناچ گانا بہت پرکشش تھا۔ کرسی کی مکاری اور ہوس اس کی ایسی خوبی تھی جو ہر دور کی عوام پر بھاری رہی ہے۔ اب تو حالت یہ تھی کہ کرسی کا ہر پایہ بھی خود کو کرسی ہی سمجھ کر شرفا اور گدی نشینوں پر اخلاق سے گرے آوازے بھی کس رہا تھا ۔ کرسی کے کئی پایے تو کامن پن سے بھی زیادہ باریک اور تیکھے تھے اور ان کا زہر خطرناک بچھو سے کم نہ تھا۔ حد تو یہ تھی کہ کرسی کے پائے پھیلتے پھیلتے امر بیل سے بڑھ کر رینگنے والے سانپ بن چکے تھے جن کے زہر کا تریاق جلا وطنی کی طویل آزمائش بھی نہیں دھو پا رہی تھی۔یہ کرسی کسی کمرے میں نہیں رکھی جا سکتی تھی اس کی موجودگی کے مضمرات سنبھالنا پایوں کے بس کی بات نہ تھی۔ اب یہ کرسی نشے میں مست گردباد جیسی ریوارونگ چئیر بن چکی تھی جسے گھومتے ہوئے احساس ہی نہ تھا کہ اس کی زد میں کون آیا ہے ، کتنے لوگ مسلے گئے۔ کتنے جان سے گئے۔ لباس کی طرح کرسی بس گدیاں بدلنے میں مگن تھی۔جہاندیدہ اذہان کسمساتے رہتے ،بہتیرے توجہ دلاتے کہابھائی ! یہ گدی تو کرسی کی ہے ہی نہیں لیکن نقار خانے میں طوطی کی کون سنتا ہے۔ ڈھول باجوں کی آواز ایسی کان پھاڑ دینے والی تھی کہ شریف لوگوں نے اپنی آنکھیں بند کر لی تھیں۔ بتانے والے چیخ رہے تھے کہ انھیں آنکھیں کھلی رکھنا چاہئے۔ کبوتر ہر بار بلی کو دیکھ کر آنکھیں موند لے تو سر رہے گا نہ دستار۔جدید کبوتر نے شاید جال والی کہانی نہیں پڑھی تھی۔ جہاں کبوتر دانہ دیکھتے ہی دانہ چگنے کے لیے باری باری نیچے اتر آئے اور انہیں یہ احساس تک نہ ہوا کہ یہ دانہ شکاری نے بکھیرا ہے۔ اور اس کے نیچے جال لگایا ہوا ہے جب کبوتر دانہ چگنے میں مصروف ہوئے تو شکاری نے جال کی رسی کھینچی اور سب کبوتر جال میں پھنس گے تو بھی انھیں اس پریشانی کا صحیح ادراک نہیں ہو پا رہا تھا کہ جال سے رہائی ہی بنیادی ضرورت ہے۔ ہر گروہ کی طرح کبوتروں کے اس گروہ میں بھی ایک دانا کبوتر موجود تھا۔ اسی کی تدبیر سے کبوتر بچ سکتے تھے۔ اس نے سب کبوتروں کو مخاطب کر کے کہا کہ ہم بری طرح جال میں پھنس چکے ہیں اب ہمارے پاس بچنے کا ایک ہی راستہ ہے وہ یہ کہ ہم سب متحد ہو کر اکٹھے اڑنا شروع کریں۔اس طرح ہم جال سمیت اڑنے میں کامیاب ہو جائیں گے کبوتروں نے بوڑھے کبوتر کی ہدایت پر عمل کیا اور سب متحد ہو کر اکٹھے اڑے۔ یہ خوش قسمتی تھی کہ وہ سب کبوتر تھے ان میں سے کوئی بھی کرسی کا پایہ نہ تھا سو جال ہوا میں بلند ہو گیا۔ کافی دور جاکر وہ جنگل میں نہر کے کنارے اترے جہان ان کا ایک دوست چوہا رہتا تھا چوہے نے اپنے تیز دانتوں سے ان کا جال کتر دیا۔جال میں امر بیل جیسا کوئی زہریلا کرسی کا پایہ نہ ہو تو آج بھی جال سمیت اڑا جا سکتا ہے۔ صرف تیز دانتوں والے چوہوں کی ضرورت ہے جو اپنے جال کو کتر کر کرسی کے فالتو پائے بھی کاٹ سکیں۔ تاکہ امر بیل کی طرح پھیلے زہریلے پایوں کی پھنکار سے معاشرہ کو بچایا جا سکے۔ہمیں ایسے زہر کی ضرورت نہیں جس سے ہارٹ اٹیک آتا ہے۔ ہمیں تو اس تریاق کی ضرورت ہے جو ہر زخم کا مرہم بن سکے۔ڈاکٹر معین نظامی کا یہ شعر اس صورت حال کا خوب عکاس ہے۔

آزاد کشمیر کابجٹ پیش کردیا گیا،سرکاکری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

 تم آ گئے تو حبس کا احساس بڑھ گیا

اس حال میں تو مجھ کو ضرورت ہَوا کی تھی

ہمیں بیماری کے نام جاننے سے کیا فائدہ جب ہمارے پاس دوا کی پرچی اور گولیاں نہ ملیں۔ایسے سجدے کس کام کے جس میں خدا نہ ملے اور ایسی تسبیحات کا کیا فیض جس میں گدا نہ ملے اور وہ کبوتر ہی کیا جسے دغا نہ ملے۔کرسی نے اپنے پایوں کی صورت جو زمین پر" پر" پھیلائے ہیں۔

انھیں دیکھ کر بے اختیار آواز آتی ہے

کرسی رے کرسی تری کون سی کل سیدھی

رہے نام اللہ کا

٭…٭…٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • عمران خان نے رمیض راجہ کو بلاک کردیا؟

    Jun 25, 2022 | 17:07
  • ٹکرّیں مت مارئیے 

    Jun 25, 2022
  • شیخ رشید کا اہم ویڈیو پیغام

    Jun 25, 2022 | 19:46
  • روسی ساختہ میزائل کا یو ٹرن‘ واپس آکر اپنے ہی لانچر سے ٹکرا ...

    Jun 25, 2022 | 12:09
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کیا پاکستان سعودی عرب سے ادھار تیل کا دورانیہ بڑھا پائے گا؟

    Jun 26, 2022 | 20:38
  • وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز پر خریداری کیلئے استعمال ہونے ...

    Jun 26, 2022 | 19:09
  • منکی پاکس سے صحت کی ہنگامی صورتحال کا خطرہ نہیں. عالمی ادارہ ...

    Jun 26, 2022 | 18:47
  • صدر مملکت کی پاکستانی نوجوان احمد نواز کو آکسفورڈ یونین کا ...

    Jun 26, 2022 | 18:33
  • نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کروانے کے لیے اہم اجلاس

    Jun 26, 2022 | 18:26
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  انسدادِ منشیات کے عالمی دن کے موقع پر ڈائریکٹر ...

    Jun 26, 2022
  • اشرافیہ کی شامت  

    Jun 26, 2022
  •  پی ایس ایل سے کمانے والے اور متنازع کے پی ایل!!!!!!

    Jun 26, 2022
  • سپر ٹیکس سے عوام کو کیسے بچایا جائے!!!!!!

    Jun 25, 2022
  • مہناز اکبر عزیز سے ارکان د انیال عزیز کی صحت بارے ...

    Jun 25, 2022
  • 1

    حکومت کا ترمیمی فنانس بل اور مافیاز کے عزائم

  • 2

    نئے بلدیاتی نظام کی منظوری 

  • 3

    بھارتی گجرات میں مسلم کش فسادات  اور مودی کی بریت

  • 4

    قومی معیشت کا بہتری کی جانب سفر

  • 5

    بھارت میں اسلاموفوبیا عالمی برادری ٹھوس کارروائی کرے

  • 1

    اتوار ،26 ذیقعد 1443ھ،26 جون 2022 ء

  • 2

    ہفتہ  ،25  ذیقعد 1443ھ،25 جون 2022 ء

  • 3

    جمعۃ المبارک  ،24  ذیقعد 1443ھ،24 جون 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’کسے سچ کہیں، کسے جھوٹ جانیں ‘

    Jun 26, 2022
  • احمد ریاض، بڑا شاعر، عظیم انسان

    Jun 26, 2022
  • دوسرا حملہ

    Jun 26, 2022
  • راجا رنجیت سنگھ کی برسی میں سِکھ یاتری

    Jun 26, 2022
  • حبیب جالب : جہدِ مسلسل کی علامت (4)

    Jun 26, 2022
  •                   غریبوں کی عزت نفس مجروح نہ کریں 

    Jun 26, 2022
  • آب زم زم کا معجزہ

    Jun 26, 2022
  •  پنڈاری

    Jun 26, 2022
  • ’’کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے‘‘

    Jun 26, 2022
  • عادات کے گلاب

    Jun 26, 2022
  • 1

      پانیوں کے درمیاں

  • 2

    صنعتوں پر سپرٹیکس

  • 3

    ٹی کپ

  • 4

    سڑک مرمت کرائی جائے

  • 5

    اور سائل کو جھڑکو مت!

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام (۳)

  • 2

    عالمگیر پیغام ( ۲)

  • 3

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 1

    کامیاب و کامران

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر 

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    بانگ درا

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group