صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان میں جلد اور پائیدارا من اور افغان پناہ گزینوں کی باوقار واپسی کا خواہاں ہے ۔وہ کورونا وائرس کی وباء کے تناظر میں آج (بدھ) اسلام آباد میں افغان پناہ گزینوں میں راشن کی تقسیم کے موقع پر خطاب کررہے تھے ۔صدر نے کہاکہ پاکستان نے افغان بھائیوں کیلئے اپنے دروازے کھولے رکھے جنھیں کئی عشروں سے جنگ کی صورتحال کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم نے کورونا وائرس سے بچنے کیلئے افغان پناہ گزینوں کو اپنے شہریوں جیسی سہولیات اور تعاون فراہم کیا ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38