آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے چین کے سفیریاوجینگ نے پیر کو یہاں جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سیکورٹی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024