اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑا جائے گا پھر تم مقابلہ نہ کر سکو گے o پھر اپنے رب کی نعمتوں میں سے کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ o پس جب کہ آسمان پھٹ کر سرخ ہو جائے جیسے کہ سرخ چمڑہ o پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے o اس دن کسی انسان اور کسی جن سے اس کے گناہوں کی پرسش نہ کی جائیگیo
سورۃ الرحمٰن (آیت: 35 تا 39 )