تلاش ورثاء May 20, 2019 6:52 AM, May 20, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (پ ر) پیر مکی شادی ہال کے باہر سے 65 سالہ بزرگ کی نعش ملی ہے۔ سفید داڑھی ہے سبز رنگ کی شلوار اور پیلے رنگ کی ٹی شرٹ پہن رکھی ہے۔ ورثاء محمد اسلام اے ایس آئی تھانہ داتا دربار سے فون 0301-4717212 پر رابطہ کریں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+