پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے درمیان مشترکہ انتخابی حکمت عملی بنانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ق میں اعلیٰ سطحی رابطے ہوئے ہیں اوردونوں جماعتوں کے درمیان مشترکہ انتخابی حکمت عملی بنانے پر اتفاق۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ دونوں جماعتیں مسلم لیگ ن کو ٹف ٹائم دینے کی مشترکہ حکمت عملی طے کریں گے جبکہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق پنجاب میں ایک دوسرے سے انتخابی تعاون کریں گے۔ انتخابی تعاون پر آمادگی میں دونوں جماعتوں کی اعلیٰ قیادت نے اہم کردار ادا کیا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024