خاتون کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کرنے کے واقعہ کا مقدمہ درج
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے خاتون خانہ کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کرنے کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا پولیس کو روبینہ عارف نے بتایا کہ سیکٹر جی ایٹ ون میں مدعیہ کی بہن حناء جاوید کو ملزم جاوید مسیح نے گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا ہے ۔