مطالعہ
جب آپ جمہوریت کی بات کرتے ہیں تو مجھے شبہ ہونے لگتا ہے کہ آپ نے اسلام کا مطالعہ نہیں کیا ہے جبکہ ہم نے تیرہ سو سال پہلے جمہوریت سیکھ لی تھی۔ آپ پاکستان کے طرز حکومت کے بارے میں میری ذاتی رائے معلوم کرنا چاہتے ہیں تو میں کہتا ہوں کہ دستورساز اسمبلی جیسے بااختیار ادارے کے فیصلے سے پہلے کوئی ذمہ دار شخص اپنی ذاتی رائے کا اظہار نہیں کر سکتا اور نہ ہی کرنا چاہئے۔ پاکستان کیلئے دستور بنانا، دستور ساز اسمبلی کا کام ہے۔
(پریس کانفرنس۔ 14 جولائی 1947ئ)