وجود
وفاقی جمہوریت کے بنیادی اصول پر قائم ایسا دستور جو عوام کے ووٹوں سے وجود میں لائی گئی شوریٰ، پارلیمنٹ یا اسمبلیوں کو قانون ساز ادارے کی حیثیت سے قانون سازی کرے اور معاملات میں مقتدر قرار دے، اسلامی احکام سے متصادم نہیں۔
(مضمون ’’خودی اور مسلم ریاست‘‘ کا تصور سے اقتباس)