میری نوسالہ بیٹی آمنہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہے اور اس کا کینسر سٹیج ون پر ہے۔ جس کا علاج ابھی ممکن ہے۔ کافی عرصہ سے لوگوں سے ادھار لے کر بیٹی کا علاج کرایا اور مختلف ہسپتالوں میں دربدر کی ٹھوکریں کھاتا رہا۔ ڈاکٹروں نے ایک امید کی کرن دکھائی ہے کہ بیٹی ٹھیک ہو سکتی ہے اگر یہ انجکشن جس کا نام XELOBA ہے فراہم ہو جائیں ایک انجکشن کی قیمت 7000 روپے ہے جو ہفتے میں دو اور مہینے میں آٹھ انجکشن لگانے ہیں ٹوٹل 24 انجکشنوں کا تین ماہ کا کورس ہے۔ اس سے میری بیٹی مکمل طور پر صحت یاب ہو کر دوبارہ سکول جا سکتی ہے۔ اس کی زندگی کے لئے خوف خدا اور اولاد کا درد رکھنے والوں سے 24 انجکشنوں کا سوال ہے۔ (اشرف خاں ولد محمد خانہ سکنہ دھوبی گارڈ پوسٹ آفس پوسٹل پلوسئی روڈ (پشاور۔ رابطہ نمبر 0308-5320404 )
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024