وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والے تیار ہو جائیں ، انتخابات 2018میں تبدیلی پارٹی کو بہت بڑا جھٹکا لگے گا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ بھکھی پاور پلانٹ کاچلنامیرے لئے ایک اچھا خواب ہے ، الیکشن 2018کار کردگی کی بنیاد پر لڑا جائے گا اور اس کے لئے تبدیلی کا نعرہ لگانے والے تیاری کرلیں کیونکہ انتخابات میں تبدیلی پارٹی کو ایک بہت بڑا جھٹکا لگنے والا ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024