موسم کا حال

20 مئی 2017

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اسلام آباد اور راولپنڈی کے علاوہ گردونواح میں مطلع جزوی طورپر ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہوا¶ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔

موسم کا حال

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا جبکہ تیز ہوائیں بھی چلنے کا امکان ...

بے حال پنشنرز

مکرمی!75 سال سے زائد عمر کے پنشر حضرات کی پنشن نئے پنشنرز کے مقابلے میں بہت کم ...