حکومت تاجر برادری کی فلاح کےلئے بہتر اقدامات کر رہی ہے: ملک سہیل

20 مئی 2012
لاہور (کامرس رپورٹر) پیپلز ٹریڈرز سیل لاہور کے صدر ملک سہیل نے کہا ہے کہ موجودہ جمہوری حکومت ملکی معیشت کی ترقی و خوشحالی خصوصاً تاجر برادری کی فلاح کےلئے بہتر اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تاجر برادری حکومت کے شاندار منصوبوں کی ہر موڑ پر حوصلہ افزائی کرتی رہے گی۔