پاکستان ”انٹر ٹیکسٹائل میلہ “ میں شرکت کرےگا

20 مئی 2012
بیجنگ (اے پی پی) پاکستان شنگھائی میں ہونےوالے ”انٹر ٹیکسٹائل میلہ 2012ئ“ میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی نمائش کرےگا۔ میلہ میں یونان، اٹلی، کوریا، تائیوان، ترکی اور امریکہ کی ٹیکسٹائل مصنوعات بھی رکھی جائیں گی۔