لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں گذشتہ ہفتے پرچون سطح پر 8 سبزیوںکی قیمتوں میں 2 سے 10 روپے‘ جبکہ 3 پھلوں کی قیمتوں میں 6 سے 25 روپے اور ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت میں 6 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38