پاکستان کا جذبہ خیر سگالی کے تحت 18 بھارتی قیدیوںکو رہا کرنےکا فیصلہ

20 مئی 2012
لاہور (آئی این پی) پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 18 بھارتی قیدیوںکو رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 18 بھارتی قیدیوںکو رہا کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ رہا کئے جانیوالے تمام قیدی ماہی گیر ہیں اور ان کو 23 مئی کو واہگہ کے راستے بھارتی حکام کے حوالے کیا جائیگا۔