میاںنوازشریف کو سندھ جانے سے کوئی نہیں روک سکتا: رانا مبشر اقبال

20 مئی 2012
کاہنہ(نامہ نگار ) مسلم لیگ (ن) کے رانامبشراقبال نے کہا ہے کہ اہلیان سندھ کافیصلہ بدعنوان حکمرانوں کو پسند نہیں آیا۔میاں نوازشریف کو سندھ جانے اوراہلیان سندھ کے زخموں پرمرہم رکھنے سے نہیں روک سکتا۔
مسلم لیگ (ن)کی قیادت شہرقائدؒ کوامن وآشتی اورروشنی کاگہوارہ بنائے گی۔