A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined index: category_data

Filename: frontend_ver3/Templating_engine.php

Line Number: 35

وزیراعظم توہین عدالت کیس، منگل یا بدھ کو اپیل دائر کئے جانے کا امکان

20 مئی 2012
اسلام آباد (رانا مسعود حسین) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت میں سزا کے خلاف آئندہ منگل یا بدھ کے روز اپیل اور سزا پر عملدرآمد کے خلاف حکم امتناعی کی درخواست دائر کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے وزیراعظم کی قانونی ٹیم اپنا ہوم ورک تیزی سے نمٹا رہی ہے۔