لاہور (خصوصی رپورٹر) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ انہیں دفاع پاکستان کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے ان کی جانب سے کوئی دعوت نامہ نہیں ملا۔ انہوں نے یہ بات دفاع پاکستان کونسل کی جانب سے دیئے جانے والے بیانات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہی ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38