لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چودھری عبدالغفور نے کہا ہے کہ انتقامی کارروائیاں شریف برادران کو زرداری ٹولے کی کرپشن بے نقاب کرنے سے نہیں روک سکتیں، اگر علی بابا چالیس چوروں کا گروہ یہ سمجھتا ہے کہ وہ پندرہ سال پرانے کیس کھول کر (ن) لیگ کی قیادت کو ہراساں کرنے میں کامیاب ہو جائے تو یہ اس کی خام خیالی ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024