لارڈز (نوائے وقت رپورٹ) ویسٹ انڈیز انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں مشکلات کا شکار ہو گئی۔ دوسری اننگز میں 120 رنز پر 4 وکٹیں گر گئیں۔ انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 398 رنز بنا کر آ¶ٹ ہو گئی تھی۔ میزبان ٹیم نے 155 رنز کی برتری حاصل کی تھی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 243 رنز بنائے تھے۔ ویسٹ انڈیز کو اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے مزید 35 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی 6 وکٹیں باقی ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38