نصیبو لعل نے پشتو گلوکاری بھی شروع کر دی

20 مئی 2012
لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ نصیبو لعل نے پنجابی اور اردو کے بعد پشتو گانے بھی شروع کر دئیے ہیں۔ وہ آج کل پشاور میں ہیں جہاں وہ پشتو گانوں کی ریکارڈنگ کروا رہی ہیں۔