زارا شیخ نے فلم انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

20 مئی 2012
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ زارا شیخ نے فلم انڈسٹری سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کل جس معیار کی فلمیں بن رہی ہیں ان میں کام کرنے سے بہتر ہے کہ آدمی گھر بیٹھ جائے۔