لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار شفقت چیمہ نے کہا ہے کہ مجھے دل کا دورہ نہیں پڑا۔ چیسٹ انفیکشن کی وجہ سے ہلکا سا درد ہوا تھا اور میں چیک اپ کر انے ہسپتال گیا تھا اور اب بالکل ٹھیک ہوں۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024