ریما خان کی دعوت ولیمہ 26 مئی کو ہو گی

20 مئی 2012
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ و ہدایتکارہ ریما خان نے بالآخر دعوت ولیمہ کا فیصلہ کر ہی لیا ہے اور انہوں نے 26 مئی تاریخ مقرر کی ہے۔