لاہور(خصوصی نامہ نگار) امیر تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے کہا ناجائز ریاست اسرائیل کی غزہ پر جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود وحشیانہ بمباری انسانیت کے خلاف بدترین جرم ہے۔ جنوری میں جب حماس، اسرائیل جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہوا تھا تو اُس وقت بھی ہم نے خبردار کیا تھا کہ اسرائیل لازماً اس معاہدے کی خلاف ورزی کریگا۔
اسرائیل کی معاہدے کے باوجود وحشیانہ بمباری بدترین جرم ہے:شجاع الدین شیخ
Mar 20, 2025