\موڑ کھنڈا: چور پٹواری کے گھر سے 14لاکھ روپے ‘ زیورات لے گئے

Mar 20, 2025

موڑ کھنڈا(نامہ نگار) چور پٹواری کے گھر سے 14لاکھ روپے اور 5تولہ طلائی زیورات لے گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ موڑکھنڈا گلشن ابراہیم ٹاؤن کارہائشی رانا عارف پٹواری فیملی کے ہمراہ رشتوں داروں کے ہاں افطاری پر گئے ہوئے تھے کہ نامعلوم چور گھر میں داخل ہو کر ٹرنک توڑ کر 5تولہ طلائی زیورات اور 14لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرارہو گئے، پولیس تھانہ مانگٹانوالہ شواہد اکھٹے کرنے کے بعد چوروں کی تلاش شروع کردی ۔

مزیدخبریں