Waqt News
Saturday | June 10, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ
  • سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ
  • سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی
  • سعودی عرب نے نیا ویزا متعارف کرا دیا
  • کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا

آئن سٹائن کی زندگی پر ایک نظر

Mar 20, 2023 | 23:29 11:29 PM, March 20, 2023
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
آئن سٹائن کی زندگی پر ایک نظر

معروف سائنسدان البرٹ آئن سٹائن جنہیں’فادر آف ماڈرن فزکس‘ کہا جاتا ہے، 14 مارچ 1879ء  کو جرمنی کے شہر اولم میں اشکنازی یہودیوں کے ایک خاندان میں پیدا ہوئے۔البرٹ آئن سٹائن کے والد ہرمن آئنسٹائن ایک سیلز مین اور انجینئر تھے، 1880ء میں یہ فیملی اولم سے میونخ شفٹ ہو گئی۔’فادر آف ماڈرن فزکس‘ کہلائے جانے والے نامور سائنسدان البرٹ آئن سٹائن کو اسکول میں لیٹریچر اور دیگر مضامین پڑھتے ہوئے بہت دشواری کا سامنا تھا جس کی وجہ سے اُنہیں اسکول سے نکال دیا گیا تھا۔البتہ، البرٹ آئن سٹائن ریاضی میں بہت مہارت رکھتے تھے یہی وجہ ہے کہ اُنہوں نے صرف 12 سال کی عمر میں گرمیوں کے موسم میں الجبرا اور یوکلیڈین جیومیٹری سیکھ لی تھی۔اس کے بعد اُنہوں نے اپنے والد سے تحفے میں ملنے والےایک کمپاس سے متاثر ہوکر صرف 16 سال کی عمر میں مقناطیسی قوت پر اپنا پہلا علمی مقالہ لکھا۔ البرٹ آئن سٹائن نے’Conclusions from Capillarity Phenomena‘ کے عنوان سے 1900ء میں اپنا پہلا مقالہ  شائع کروایا اور 1905ء میں فزکس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی۔ اُنہوں نے 1905ء میں فوٹو الیکٹرک افیکٹس، براؤنین موشن، اسپیشل ریلیٹیویٹی، اور ماس اور انرجی کی مساوات پر چار اہم مقالے شائع کروائے اور اس سال کو آئن سٹائن کے ’معجزوں کا سال‘بھی کہا جاتا ہے۔ 1925ء میں، البرٹ آئن اسٹائن کو تھیوری آف ریلیٹیویٹی اور کوانٹم تھیوری بنانے کے لیے ان کی خدمات پر رائل سوسائٹی آف لندن کے ممتاز کوپلے میڈل سے نوازا گیا تھا۔اُنہیں سب سے زیادہ شہرت تھیوری آف ریلیٹیویٹی اور ماس- انرجی ایکیویویلنس فارمولا  (E = mc2) کو تیار کرنے کے لیے ملی۔البرٹ آئن اسٹائن کو1921ء میں تھیوریٹِکل فزکس کے لیے بہترین خدمات اور لاء آف فوٹو الیکٹرک افیکٹس کی دریافت پر نوبل انعام سے بھی نوازا گیا۔البرٹ آئن سٹائن کی نجی زندگی کے حوالے سے بات کی جائے تو اُنہوں نے جنوری 1903ء میں میلیوا مارک نامی ایک لڑکی سے شادی کی لیکن ان کی یہ شادی زیادہ عرصہ قائم نہ رہ سکی اور 1919ء میں طلاق ہو گئی۔سائنسدان کی پہلی شادی کی ناکامی کی وجہ ان کی اپنی کزن ایلسا کے لیے دلچسپی تھی، طلاق کے فوراََ بعد 1919ء میں ہی اُنہوں نے اپنی کزن ایلسا لوونتھل سے شادی کرلی تھی، جن کا گردوں کی بیماری کی  وجہ سے 1936ء میں انتقال ہوگیا تھا۔البرٹ آئن سٹائن کو مبینہ طور پر موسیقی بہت پسند تھی اور ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ سائنسدان نہ ہوتے تو شاید موسیقار ہوتے۔ 17 اپریل 1955ء میں البرٹ آئن سٹائن کا  76 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا تھا۔

انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی منصوبہ بندی‘

    Jun 09, 2023
  • پی ٹی آئی کور کمیٹی میں مزید دو ارکان شامل، نوٹیفکیشن جاری

    Jun 08, 2023 | 23:15
  • اس جہنم سے نکالو

    Jun 09, 2023
  • حقیقی آزادی کے ڈرم

    Jun 09, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ

    Jun 10, 2023 | 01:04
  • سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ

    Jun 10, 2023 | 00:39
  • سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی

    Jun 10, 2023 | 00:27
  • سعودی عرب نے نیا ویزا متعارف کرا دیا

    Jun 09, 2023 | 23:19
  • کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا

    Jun 09, 2023 | 23:10
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی ...

    Jun 09, 2023
  • اس جہنم سے نکالو

    Jun 09, 2023
  • حقیقی آزادی کے ڈرم

    Jun 09, 2023
  • یہ نہیں ہونا چاہیے تھا!!!!!!

    Jun 09, 2023
  • اب ”صحافت“ کی ساکھ لٹنے کی دہائی کیوں

    Jun 08, 2023
  • 1

    رواں مالی سال کا اقتصادی سروے اور ’میثاقِ معیشت‘ کی ضرورت

  • 2

    شرپسندوں کے خلاف  فوری کارروائی کی جائے 

  • 3

    پنجاب حکومت کا  ’اب گاﺅں چمکیں گے ‘ پروگرام 

  • 4

    ملک بھر میں کاروباری مراکز رات آٹھ بجے بند کرنے کا  حکومتی فیصلہ اور تاجروں کی ...

  • 5

    سعودیہ میں ایرانی سفارت خانہ کھل گیا

  • 1

    جمعة المبارک‘ 19 ذیقعد‘1444ھ‘ 9 جون 2023ئ

  • 2

    جمعرات ، 18 ذیقعد، 1444ھ، 8جون 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • حیرتوں کا اک جہان.... چین 

    Jun 09, 2023
  • بیرون ملک بسنے والے پاکستانی اور ملک کی معاشی ...

    Jun 09, 2023
  • عمران خان ایک بندگلی میں

    Jun 09, 2023
  • قائداعظم کے سپاہی، سراپا شفقت، چاچا بختاوری

    Jun 09, 2023
  • بیسویں گریڈکے اساتذہ کی محرومی

    Jun 09, 2023
  • کچے کے ڈاکو، پکے کے ڈاکو ۔

    Jun 09, 2023
  • 9مئی کیوں ہوا؟ کس نے کیا؟

    Jun 09, 2023
  • چوپٹ راج آخر کب تک؟

    Jun 09, 2023
  • 9مئی کیوں ہوا؟ کس نے کیا؟

    Jun 08, 2023
  • چوپٹ راج آخر کب تک؟ 

    Jun 08, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     صدقہ کی فضیلت

  • 2

    خواجہ نورالزمان اویسی

  • 1

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group