ارمغان حجاز Mar 20, 2023 6:59 AM, March 20, 2023 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اللہ کو پامردیِ مومن پہ بھروسا ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا تقدیرِ اُمم کیا ہے‘ کوئی کہہ نہیں سکتا مومن کی فراست ہو تو کافی ہے اشارا (ارمغانِ حجاز) شیئر کریں: Share Tweet Google+