سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جلد صحت یابی کے لئے پوری قوم دعا گو ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز شبلی فراز نے ٹویٹ کیا اور کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی جلد صحت یابی کے لئے پوری قوم دعا گو ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ کرونا کی تیسری لہر کے پیش نظر عوام سے اپیل ہے کہ ایس او پیز پر سختی سے عمل پیرا ہوں،اس لہر سے نمٹنے کیلئے مزید موثر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی جلد صحت یابی کے لئے پوری قوم دعا گو ہے۔اللہ تعالی ان کو جلد شفا یاب فرما ئے۔کرونا کی تیسری لہر کے پیش نظر عوام سے اپیل ہے کہ ایس او پیز پر سختی سے عمل پیرا ہوں۔اس لہر سے نمٹنے کیلئے مزید موثر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔
— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) March 20, 2021