کورونا وائرس کے پیش نظرمایہ ناز اداکار ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔چین سے شروع ہونے والا وائرس دنیا کے 175 ممالک میں پھیل چکا ہے جس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے.ذرائع کے مطابق مایہ نازاداکارہمایوں سعید اورعدنان صدیقی نے کورونا وائرس کے پیش نظر خود کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اداکارعدنان صدیقی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرایک پوسٹ کی جس میں وہ اورہمایوں سعید ایک ساتھ جہازمیں بیٹھے اور ماسک لگائے ہوئے ہیں، عدنان صدیقی نے لکھا کہ ’اف کورونا وائرس، نیو جرسی سے ہیوسٹن روانہ۔‘
میری "عارف" لکھنے کی حماقت اور وزارتِ خارجہ کا معمّہ۔
May 08, 2024