سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور ودعوت ارشاد نے ملک بھر کی مساجد کی انتظامیہ، آئمہ اور موذن حضرات کو ایک اذان کےساتھ نماز جمعہ ادا کرنے کے احکامات صادر کیے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی سینئر علماءکونسل نے تجویز پیش کی کہ کرونا وائرس سے بچاﺅ کے لیے مسلمان جمعہ کی بجائے گھروں میں ظہر کی نماز ادا کریں۔خیال رہے کہ مملکت میں ایک اذان کے ساتھ نماز جمعہ کی ادائی کی ہدایت ملک میں پھیلنے والے کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر کی گئی ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024